مولانا طارق جمیل کے بڑے صاحبزادے یوسف جمیل کا کہنا ہے کہ ’میرے چھوٹے بھائی نے باہر ڈیوٹی پر تعینات سکیورٹی گارڈ کی بندوق لے کر خود کو گولی مار لی۔‘
مولانا طارق جمیل
حکومت پاکستان کی جانب سے ملنے والے اعزازات ستارۂ امتیاز، ہلالِ قائداعظم، تمغۂ امتیاز وغیرہ میں کیا فرق ہے اور ان کی اہمیت کی درجہ بندی کیا ہے؟