وزیراعظم نے کہا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں کمی کے حوالے سے ایک جامع اور مؤثر حکمت عملی کے تحت پیکج تیار کیا جارہا ہے جس کی تفصیلات کو حتمی شکل دے رہے ہیں۔
پیٹرولیم مصنوعات
وافی انرجی کو یہ سٹیٹس شیل پی ایل سی (شیل) کی ذیلی کمپنی شیل پیٹرولیم کمپنی لمیٹڈ سے شیل پاکستان لمیٹڈ میں 77.42 فیصد شیئرز خریدنے کے بعد حاصل ہوا ہے۔