افطاری

بلاگ

دو انتہاؤں میں تقسیم معاشرہ

ہمارا معاشرہ دو انتہاؤں میں بٹ چکا ہے: ایک وہ جن کے پاس سب کچھ ہے لیکن احساس نہیں ہے، اور ایک وہ جن کے پاس کچھ بھی نہیں لیکن احساس تو ہے۔