اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس کا تحریر فیصلہ جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ’ٹرائل کورٹ کا 30 جنوری 2024 کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جاتا ہے۔‘
شاہ محمود قریشی
سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ضمانت 10، 10 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض منطور کی۔