وفاقی وزیر اویس لغاری نے کہا کہ حکومت نے انٹیگریٹڈ جنریشن کیپیسٹی ایکسپینشن پلان میں 17 میں سے تقریباً 7 ہزار میگاواٹ بجلی کے منصوبے منسوخ کر دیے جس سے مہنگی بجلی کی بچت ہوئی ہے۔
آئی پی پیز
اسلام آباد میں یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی اویس خان لغاری نے کہا کہ ملک میں توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لیے حکومتی سطح پر اقدامات لیے جا رہے ہیں۔