اس سروے کا مقصد لوگوں میں ’بچوں کی پیدائش کے حوالے سے ہچکچاہٹ اور خوف‘ کا تجزیہ کرنا اور سرکاری اداروں کو شرح پیدائش کے حوالے سے بہتر پالیسیاں بنانے کے لیے ڈیٹا فراہم کرنا ہے۔
آبادی
چین میں فی خاندان ایک بچے کی پالیسی کے اطلاق میں کلیدی کردار ادا کرنے والی روڈونگ کاؤنٹی میں عمر رسیدہ افراد کی تعداد بہت زیادہ ہو گئی ہے۔