سنجے لیلا بھنسالی پر تنقید کی جا رہی ہے کہ ’ہیرامنڈی‘ کے عالی شان سیٹس اور بھاری بھرکم ملبوسات سے زیادہ کہانی پر توجہ دی جاتی تو’لاپتہ لیڈیز‘ کی طرح شاہکار ملتا۔
امیتابھ بچن
امیتابھ بچن کو کم و بیش 90 کروڑ روپے کا قرضہ واپس کرنا تھا جو وہ ادا نہیں کر پا رہے تھے۔ پچپن کے قریب مالی بے قاعدگیوں کے ان پر مختلف مقدمات تھے جن کا وہ سامنا کر رہے تھے۔