آئی ایس پی آر کے مطابق ’پاکستان میں افغان سرزمین سے ہونے والے دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا گیا ہے اور نتاظر میں بلوچستان کے ضلع ژوب میں 21 اپریل سے جاری آپریشن کے دوران 29 دہشت گرد مارے گئے۔‘
انسداد دہشت گردی
مذاکرات کا مقصد دہشت گردی کے مشترکہ خطرے اور اس کے لیے مالی اعانت کو روکنے پر مختلف سطحوں پر تعاون کا فروغ ہے