\

کامیڈین

فلم

کامیڈین کی نوکری ہیرو کھانے لگے

بالی وڈ کا ہیرو کامیڈی بھی کر سکتا ہے، وقت ضرورت پر مار دھاڑ اور ایکشن دکھا سکتا ہے اور ہیروئن کے ساتھ تو رومانس تو اس کے انگ انگ میں بسا ہے۔ اب یہ سارے کام ایک معصوم سا کامیڈین تو کرنے سے رہا۔