شہباز شریف اور بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کے درمیان ملاقات میں اقتصادی و تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔
بیلاروس
روسی صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ روس یوکرین کی سرحد پر اپنے اتحادی بیلاروس کو جوہری صلاحیت کے حامل اسکندر ایم میزائل نظام فراہم کرے گا۔