صدر زرداری نے چینی صدر سے ملاقات میں کہا کہ دونوں ملکوں کی دوستی ’اتار چڑھاؤ‘ سے گزری ہے لیکن انتہا پسندوں کے حملوں سے یہ ختم نہیں ہو گی۔
سی پیک
وزارت داخلہ نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ترقی و منصوبہ بندی کو بتایا ہے کہ چینی شہریوں پر حملوں کے تناظر میں چین کی تجویز کردہ مشترکہ سکیورٹی کمپنی کا قیام زیر تشکیل ہے۔