جامعہ

پاکستان

لال مسجد کے اطراف میں سڑکیں بند، پرنسپل کی گرفتاری پر احتجاج

مولانا عبدالعزیز کی اہلیہ اور جامعہ حفصہ کی پرنسپل امِ حسان کی گرفتاری کے خلاف منگل کو جامعہ حفصہ کی طالبات نے مظاہرہ کیا، جس پر پولیس نے آبپارہ کے علاقے میں لال مسجد کے اطراف سڑکوں کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا، جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔