لبنانی شہری ڈاکٹر راشا علویہ، جو امریکہ کی ریاست رہوڈ آئی لینڈ میں واقع براؤن یونیورسٹی کے میڈیکل سکول میں اسسٹنٹ پروفیسر کے طور پر خدمات انجام دے رہی تھیں کو اچانک امریکہ سے بےدخل کر دیا گیا۔
عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے گذشتہ ماہ بجلی اور آٹے پر سبسڈی کے لیے کامیاب احتجاج کیا گیا، جس میں مرد تو پیش پیش دکھائی دیے لیکن خواتین کی نمائندگی نہ ہونے کے برابر تھی۔