وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ترجمان عبدالرشید چنا کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی لیڈرشپ صدر مملکت کے انتخاب کے بعد سندھ کابینہ کی تشکیل پر مشاورت کرے گی۔
مراد علی شاہ
سندھ حکومت نے صوبائی اسمبلی کی آئینی مدت پوری ہونے سے محض چند روز قبل 32 بلز منظور کیے جبکہ کابینہ نے بڑے پیمانے پر فنڈز کی منظوری بھی دی۔