اسلام آباد میں قائم قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) پاکستان میں واحد ادارہ ہے، جہاں سانپوں کے منہ سے زہر حاصل کر کے اس کے کاٹے کی دوائی تیار کی جاتی ہے۔
چیئرمین کسان اتحاد خالد کھوکھر کا کہنا ہے کہ 10 مئی کو نماز جمعے کے بعد شروع ہونے والے احتجاج کو پورے ملک میں پھیلایا جائے گا۔