سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے کہا کہ ’ہم یہاں (چین) سے ایک واضح پیغام بھیجنے آئے ہیں کہ ہمیں فوری طور پر لڑائی اور اموات کو روکنا ہو گا۔‘
وزرائے خارجہ
چین نے سرکاری طور پر ایران سے تیل کی درآمد بند کر دی ہے لیکن تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ایرانی خام تیل دوسرے ممالک سے درآمدات کی آڑ میں چین پہنچ رہا ہے۔