پاکستان سنجدی کان حادثہ، مرنے والے 10 مزدوروں کا تعلق شانگلہ سے بلوچستان کی سنجدی کوئلہ فیلڈ میں جمعرات کو میتھین گیس کے دھماکے کے بعد کان منہدم ہونے کے نتیجے میں 12 کان کن اندر پھنس گئے تھے۔
پاکستان بلوچستان میں کوئلے کی کان میں دم گھٹنے سے 11 افراد کی موت چیف انسپیکٹر مائنز قادر مری نے بتایا ہے کہ مرنے والوں میں نو مزدور، ایک ٹھیکیدار اور ایک ماین مینیجر شامل ہیں۔