پاکستان شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانتوں کی توثیق عدالت نے تمام ملزمان کو یہ ضمانتی مچلکے جمع کرانے کے لیے صرف سات روز کا وقت دیا ہے۔
پاکستان شہباز کی گرفتاری: 'کوئی غلط فہمی میں نہ رہے کہ ہمیں جھکایا جا سکتا ہے' شہباز شریف نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ وہ جیل کے اندر ہوں یا باہر، APC میں کیے گئے تمام فیصلوں پر عمل درآمد ہو گا: نواز شریف۔