زاویہ شان اوگریڈی کیا یورپ امریکہ کے بغیر نیٹو کے لیے تیار ہے؟ جرمنی کے نئے چانسلر فریڈرک میرز درست کہتے ہیں کہ امریکہ روس کا اتحادی بن رہا ہے، لیکن میرز پہلے یورپی رہنما ہیں جن کے پاس اس نئی حقیقت کو دیکھتے ہوئے ایک منصوبہ ہے۔
زاویہ منصور جعفر ’برکس‘ کی ڈی ڈالرائزیشن پالیسی: حقیقت یا افسانہ؟ ’برکس‘ فورم اسی رفتار سے آگے بڑھتا رہا تو جلد ہی جی سیون کے پر کاٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔