کرکٹ پہلا ون ڈے: پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 73 رنز سے شکست نیوزی لینڈ نے ہفتے کو نیپیئر میں کھیلے گئے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی۔
کرکٹ ایڈیلیڈ ون ڈے: پاکستان کی تین عمدہ کارکردگیاں، آسٹریلیا کی ہار پاکستان نے اپنی آل راؤنڈ پرفارمنس سے آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میچ میں نو وکٹوں سے باآسانی چت کر دیا۔