ماہ رمضان میں راولپنڈی کی مشہور کرتارپورہ فوڈ سٹریٹ کا متبادل چاندنی چوک کے فلائی اوور کے نیچے بنا دیا گیا ہے اور اب یہ مقام مختلف کھابوں کی خوشبوؤں سے مہک رہا ہے۔
کھانے
ملک وقاص ایک مارکیٹنگ کمپنی میں اچھے عہدے پر فائز تھے، لیکن پھر انہیں کاروبار کرنے کا خیال آیا تو 2016 میں انہوں نے اپنی آبائی زمین پر خرگوش کی فارمنگ کا کام شروع کیا اور اس وقت ان کے پاس ’12 نسلوں کے ہزاروں خرگوش موجود ہیں۔‘