\

سکواش

آمنہ مفتی ویل ڈن حمزہ خان!

چند روز قبل آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں حمزہ خان ورلڈ اوپن سکواش ٹورنامنٹ کے فاتح رہے۔ خوشی تو بہت ہوئی لیکن جب ساری صورت حال پر غور کیا تو رونا آ گیا۔