انڈپینڈنٹ اردو کے ایڈیٹر ان چیف بکر عطیانی نے ’کور ایتھکس آف جرنلزم‘ کے موضوع پر بات کرتے ہوئے طلبہ کو بتایا کہ کس طرح خبر بناتے وقت صحافتی اقدار کو مدنظر رکھنا ضروری ہے۔
انڈپیندنٹ اردو
انڈپینڈنٹ اردو کے وژن 2025 کو ’وی تھنک ڈیجیٹل‘ یعنی ہم ڈیجیٹل انداز میں سوچتے ہیں سے موسوم کیا گیا ہے۔