دنیا چینی لوگوں کی خوارک میں کوے شامل کرنے پر جاپانی ٹی وی شو پر تنقید جاپانی شو میں دو بیانات کو جوڑ کر اس طرح پیش کیا گیا کہ گویا ایک چینی خاتون کہہ رہی ہیں کہ چینی لوگ کوے کھاتے ہیں۔
ایشیا جاپان: ’تنہائی کی شکار‘ مچھلی انسانی تصاویر دیکھ کر کھانا کھانے لگی ایکوریم کو مرمت کی غرض سے عارضی طور پر بند کیا گیا تھا اور سیاحوں کی عدم موجودگی میں سن فش نے کھانا کھانا چھوڑ دیا تھا۔