سیاسی تجزیہ کار نواز شریف کے لاہور کی قدیم عمارتوں کی بحالی کی ذمہ دار نئی اتھارٹی لہر کے سرپرست اعلیٰ بننے کو کیسے دیکھتے ہیں؟
نواز شریف
نواز شریف خود تو وزیراعظم نہ بن سکے لیکن ان کا کم بیک پنجاب میں اپنی بیٹی کے وزیراعلیٰ اور مرکز میں بھائی کے وزیراعظم بننے کی صورت میں ہوا۔