اس حکم نامے میں امریکی سیکریٹری تعلیم کو ہدایت کی گئی ہے کہ ’محکمہ تعلیم کو بند کرنے اور ریاستوں کو تعلیمی اتھارٹی واپس کرنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کریں۔‘
محکمہ تعلیم
اس سکول کے لیے تعمیر ہونے والے دو مٹی کے بنے کمروں میں سے ایک کی چھت بارش کے باعث گر چکی ہے جبکہ دوسرے پر دروازہ تک نہیں ہے۔