زاویہ عاصمہ شیرازی اب یہاں کوئی نہیں، کوئی نہیں آئے گا؟ ملک کے حالات ایسے ہو چکے ہیں کہ یہاں عدالت، صحافت، سیاسی جماعتیں سب منقسم ہیں گویا معاشرے کی نظریاتی تقسیم کا اہتمام ہو چکا ہے ایسے میں کون ہو گا جو آئین اور جمہوریت کے لیے سب کو ایک جگہ متحد کرے؟
ماحولیات کیا پاکستان سیلاب کی تباہ کاریوں اور بحالی کے چکر سے نکل پائے گا؟ متاثرین کے مطابق سیلاب کے کئی ماہ بعد بھی زندگی معمول پر آنے سے کوسوں دور ہے۔