امریکہ انسٹاگرام، وٹس ایپ کے خلاف ٹرمپ انتظامیہ کے دائر کردہ مقدمے کا آغاز کیا مارک زکربرگ کی حالیہ کوششیں، جن کے ذریعے وہ صدر ٹرمپ سے قریبی تعلقات قائم کر رہے ہیں، اس مقدمے کے ممکنہ بدترین نتائج کو روکنے کے لیے کافی ہوں گی؟
امریکہ گوگل نے سرچ پر غیر قانونی اجارہ داری قائم رکھی: امریکی عدالت امریکہ کے ضلع کولمبیا کی عدالت کے فیصلے میں جج امیت پی میہتا نے لکھا، ’گوگل ایک اجارہ دار ہے۔‘