پولیس افسر بشیر بروہی کے مطابق پانچ سالہ مغوی بچے ایاز خان کو، جس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، ’انٹیلیجنس آپریشن‘ کے بعد باحفاظت بازیاب کرا لیا گیا۔
بچہ
اسلام آباد میں سیکٹر آئی نائن کے جنگلات سے ملنے والی لاش کی شناخت محمد زبیر کے نام سے ہوئی، جس کا تعلق افغانستان سے تھا۔