کراچی کنٹونمنٹ کے انجینیئر مسعود حسین کا کہنا ہے کہ ٹرین کے انجن کا فِٹ سرٹیفکیٹ کے بغیر سفر کی اجازت نہ ہونے کے باعث اس سفر کو انتہائی محفوظ تصور کیا جاتا ہے۔ انڈپینڈنٹ اردو کی اس رپورٹ میں جانیے کہ ٹرین کے انجن کا معائنہ اور مرمت کیسے کی جاتی ہے۔
مرمت
محمد حفیظ ایک خوشحال زندگی گزار رہے تھے لیکن 2003 اور پھر 2005 کے دوران زندگی میں ایسی بڑی مصیبت آئی، جس کا تصور وہ اپنے برے سے برے خواب میں بھی نہیں کر سکتے تھے۔