کوکا کولا کی جانب سے یورپ کے کچھ ممالک میں کلوریٹ کی ’بلند سطح‘ کی وجہ سے اپنے مشروبات کو مارکیٹ شیلفوں سے ہٹانے کے بعد برطانیہ نے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔
کوکا کولا
لندن فائر بریگیڈ کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی سروسز کے پہنچنے سے قبل ہی تقریباً 200 افراد کو اے 224 کری روڈ پر واقع احاطے سے نکال لیا گیا تھا۔