پاکستان ’ہم جو بھی ہیں، پاکستان کی وجہ سے ہیں‘: ہوٹل مالک آواری خاندان پاکستان میں پانچ ستارہ ہوٹل گروپ آواری ہوٹلز لمیٹڈ کو چار نسلوں سے چلانے والے کراچی کے آواری خاندان نے وطن میں ہی رہنے کو ترجیح دی ہے۔
ملٹی میڈیا رحیم یار خان: ٹِکی رام ہوٹل کی دال میں ایسا خاص کیا؟ ٹِکی رام ہوٹل میں روزانہ صبح تقریباً 100 کلو دال تیار کی جاتی ہے، جو رات 10 بجے تک ختم ہو جاتی ہے۔