جوڈیشل کمیشن نے جمعے کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے لیے دو اور بلوچستان ہائی کورٹ کے لیے تین ججوں کی تعیناتی کی منظوری دی ہے۔
بلوچستان ہائی کورٹ
گوادر میں شراب خانوں کی بندش کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ میں دائر درخواست کی سماعت کے بعد عدالت عالیہ نے حکومتی فیصلہ معطل کرکے شراب خانوں کے مالکان کو کام جاری رکھنے دیا ہے۔