محققین لیتھیئم کے متبادل کے طور پر ایسی محفوظ ایٹمی بیٹریوں کی تیاری پر غور کر رہے ہیں جنہیں بار بار چارج کرنے کی ضرورت نہ ہو۔
بیٹریز
جنوبی کوریا کے سائنس دانوں نے ایسی سوڈیم بیٹریاں تیار کی ہیں، جو سمارٹ فونز اور الیکٹرک کاروں میں استعمال ہونے والی روایتی لیتھیم آئن بیٹریوں کے مقابلے میں سستی اور محفوظ ہیں۔