پاکستان آرٹیکل 245 کے تحت فوج کی طلبی: عدالتوں کا عمل دخل کتنا؟ آرٹیکل 245 کے تحت فوج بلانے کی آئینی حدود کیا ہیں، عدالتوں کا کتنا عمل دخل ہو گا اور اس میں اور ایمرجنسی میں کیا فرق ہے؟
زاویہ آصف محمود تحریک انصاف اور تحریک لبیک ایک پیج پر؟ اگلے انتخابات میں اگر ق لیگ اور ایم کیو ایم کی طرح کسی نہ کسی شکل میں تحریکِ لبیک کا تحریک انصاف کے ساتھ اشتراک ہو جاتا ہے تو سیاست کا منظر نامہ بدل کر رہ جائے گا۔