زاویہ میاں عمران احمد آئی ایم ایف منی بجٹ سے ناخوش کیوں؟ آئی ایم ایف نے پانچ شرائط رکھی تھیں۔ جن میں فنانس سپلیمنٹری بل 2021 (منی بجٹ )اور سٹیٹ بینک آف پاکستان ترمیمی بل کی منظوری سرفہرست تھیں۔
بلاگ اس بجٹ میں عام آدمی کے لیے کیا ہے؟ اکرم سوچ رہا ہے کہ جو بجٹ غریب کو دو وقت کی روٹی نہ دے سکے وہ کبھی بھی کامیاب بجٹ نہیں ہو سکتا۔