مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے ہفتے کو حالیہ امریکی قراراداد کے ردعمل میں پیش کی گئی پاکستانی قرارداد پر پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے اراکین کی مخالفت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی خودمختاری پر حملے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
قرارداد
اقوام متحدہ کی ایک قرارداد میں بین الاقوامی عدالت انصاف سے کہا گیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ناجائز قبضے کا قانونی جائزہ لے، لیکن کیا اس پر عمل ہو سکے گا؟