معیشت پاکستان میں پہلے ڈیجیٹل ریٹیل بینک کا لائسنس جاری سٹیٹ بینک نے ملک کے مالیاتی موبائل والٹ ایزی پیسہ کو ڈیجیٹل ریٹیل بینکنگ کا پہلا لائسنس جاری کر دیا۔
معیشت آئی ایم ایف نے پاکستان کے سات ارب ڈالرز قرض کی منظوری دے دی پاکستان کے وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی جانب سے سات ارب ڈالرز کی منظوری پر اظہار اطمینان کیا ہے۔