\

چھاتی کا سرطان

صحت

سیلینیم کا بریسٹ کینسر کے پھیلاؤ میں کلیدی کردار ہوتا ہے: تحقیق

سیلینیم کے اینٹی آکسیڈنٹ ہونے کی وجہ سے اسے سرطان کے خلیات کے خلاف مفید سمجھا جاتا تھا، تاہم تحقیق میں یہ معلوم ہوا کہ کینسر کے خلیات کو سیلینیم کی شدید ضرورت ہوتی ہے، خاص طور پر جب یہ خلیات دوسرے خلیاتی گروہوں سے دور اور کم مقدار میں ہوں۔

چھاتی کا سرطان: مردوں کے لیے بھی ’آگاہی ضروری ہے‘

بریسٹ کینسر کے حوالے سے آگاہی کے عالمی دن ’پنک ربن ڈے‘ کے موقع پر کراچی کی سندھ مدرسۃ الاسلام یونیورسٹی کے طلبہ نے ایک تھیٹر کے ذریعے اس بات پر زور دیا کہ چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی نہ صرف خواتین بلکہ مردوں کے لیے بھی اتنی ہی ضروری ہے۔