ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے وکیل کلائیو سٹیفرڈ سمتھ کا کہنا ہے کہ ’میں اس پر شرمندہ ہوں۔ ان کے (جو بائیڈن) بیٹے کو مل سکتی ہے عافیہ کو نہیں۔ لیکن ہم پلان بی کی طرف بڑھیں گے۔‘
عافیہ صدیقی
’عافیہ صدیقی موومنٹ‘ کے ترجمان نے انڈپینڈنٹ اردو سے خصوصی گفتگو میں دونوں بہنوں کی ملاقات کا احوال بتایا ہے۔