معیشت سات ارب ڈالر قرض کا پہلا جائزہ، آئی ایم ایف ٹیم مارچ میں پاکستان آئے گی توقع ہے کہ سات ارب ڈالر قرض کے پہلے جائزے کی کامیابی کے بعد آئی ایم ایف پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر کی قسط جاری کرے گا۔
معیشت پاکستان نے کب کب اور کن حالات میں آئی ایم ایف کا دروازہ کھٹکھٹایا پاکستان نے اپنی 76 سالہ زندگی میں معاشی مسائل سے نمٹنے کی خاطر آئی ایم ایف سے 23 معاہدے کیے۔