الیکشن کمیشن نے اپنی قانونی ٹیم کو ہدایات جاری کی ہیں کہ اگر سپریم کورٹ کے فیصلے کے کسی نکتے پر عمل درآمد میں رکاوٹ ہے تو وہ فوراً نشاندہی کی جائے۔
الیکشن 2024
عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جمعرات کی شام دیر سے مزار قائد کے قریب نیو ایم اے جناح روڈ پر ’عوامی اسمبلی سندھ‘ کے نام سے جمعیت علمائے اسلام پاکستان کا جلسہ منعقد ہوا۔