پاکستان شاعر ڈاکٹر آکاش انصاری کی لاش پر گہرے زخموں کے نشان: ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سندھ کے مشہور شاعر ڈاکٹر آکاش انصاری کی حیدر آباد میں موت کے بعد ان کا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر نے بتایا کہ لاش پر تشدد کے نشان پائے گئے ہیں۔
بلاگ ’بلتستان کے عوامی سفیر‘ جن کے پاؤں میں پلاسٹک کے چپل ہوتے ہیں مہدی صرف ایک عام روایتی پینٹر نہیں بلکہ شاعری اور ادب سے شغف ان کی گھٹی میں پڑا ہوا ہے۔