دنیا شام کے عبوری وزیر اعظم محمد البشیر کون ہیں؟ شام کی نئی انتظامیہ محمد البشیر کو عبوری حکومت کا وزیر اعظم منتخب کیا ہے جو اس عبوری دور کے انتظام کے لیے حکومت تشکیل دیں گے۔