دفتر ’شادی کرو یا گھر جاؤ‘: ملازمین کو دھمکی پر چینی کمپنی پر تنقید جون کے آخر میں کمپنی غیر شادی شدہ ملازمین کا جائزہ لے گی اور جو لوگ ستمبر کے آخر تک سنگل رہیں گے انہیں نوکری سے نکال دیا جائے گا۔
ایشیا ایئرلائنز کو دھمکیاں: انڈیا کی سوشل پلیٹ فارمز کو تنبیہ سوشل میڈیا کے ذریعے ایئر لائنز کو ملنے والی ان دھمکیوں کو انڈیا نے قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔