پاکستان ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں: شہباز شریف صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کے 47ویں صدر کے طور پر عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نئی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔