کسی بھی نئی ایجنسی کے قیام کے لیے فنڈنگ، وسائل اور ترقیاتی اور آپریشنل تیاری کے لیے سرمایہ کاری کی ضرورت ہوتی ہے۔ حکومت نے حسب روایت نئے ادارے پر اٹھنے والے اضافی اخراجات کے بارے میں کچھ نہیں بتایا ہے۔
سائبر کرائم
سائبر سکیورٹی فرم نے خبردار کیا ہے کہ ’بوٹس انٹرنیٹ پر قبضہ کر رہے ہیں۔‘