کیمپس عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر انتخاب کی دوڑ سے باہر بدھ کو آکسفورڈ یونیورسٹی نے اپنی ویب سائٹ پر چانسلر کے عہدے کے لیے حتمی امیداروں کی فہرست جاری کی جس میں عمران خان کا نام شامل نہیں ہے۔
یورپ آکسفورڈشائر میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی: پولیس پلانٹ آپریٹرز سیورن ٹرینٹ گرین پاور کا کہنا ہے کہ بجلی گرنے کے نتیجے میں بائیو گیس ٹینک پھٹ گیا۔