ذہنی صحت

بلاگ

کیا عظیم لوگ خود کو واقعی عظیم سمجھتے بھی ہیں؟

سائنسی طور پہ دیکھیں تو چار پانچ دماغی کیفیات میں سے کوئی بھی وار کر سکتی ہے جیسے بائی پولر ڈس آرڈر، شیزوفرینیا، ڈلوژنل ڈس آرڈر، نارسسٹک پرسنیلٹی ڈس آرڈر یا کوئی نشہ پانی اوپر نیچے ہو گیا ہو تو سمجھ میں آتا ہے ورنہ کیسے بابا؟