معیشت ماحولیاتی فنڈنگ پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بتایا کہ ابتدائی طور پر وفد سے سٹرکچرل امور پر گفتگو ہوگی۔
ٹرینڈنگ ’پیارے پاکستان، کراچی منتقل ہو جائیں:‘ سموگ سے بچاؤ کے لیے بلاول کی آفر بلاول بھٹو کی یہ آفر ایکس صارفین کو کچھ زیادہ پسند نہیں آئی اور اسے انہوں نے غیر سنجیدہ عمل قرار دیا ہے۔